BULE-05 Urdu Topics Covered
BULE-05 Urdu Topics Covered
Block 1 – (جدید اردو نثر کا ارتقا (اصناف اور اسالیب
- Unit 1 – جدید اردو نثر کا ارتقا
- Unit 2 – جدید اردو نثر کی اصناف
- Unit 3 – غیر افسانوی نثر کی اصناف کا تعارف
- Unit 4 – اردو کے اہم انشا پرداز اور ان کی تحریریں
Block 2 – اردو میں مضمون نگاری
- Unit 1 – مضمون نگاری کا فن اور روایت
- Unit 2 – سر سید احمد خاں کی مضمون نگاری اور امید کی خوشی
- Unit 3 – “شبلی نمانی کی مضمون نگاری اور ” سر سید مرحوم اور اردو لڑيچرر
- Unit 4 – مہدی افادی کی مضمون نگاری اور اردو لڑيچرر کے عناصر خمشہ
Block 3 – اردو میں انشایہ نگاری
- Unit 1 – انشایہ نگاری کی روایت اور فن
- Unit 2 – (محمّد حسین آزاد کی انشایہ نگاری اور”بقاے دوام” (نیر نگ خیال سے اقتباس
- Unit 3 – “حسن نظامی کی انشایہ نگاری اور “دیا سلائی
- Unit 4 – “ابوالکلام آزاد کی انشایہ نگاری اور “چڑیا چڑے کی کہانی
- Unit 5 – “مرزا محمود بیگ کی انشایہ نگاری اور “آنکھ کی شرم
Block 4 – اردو میں سوانح نگاری
- Unit 1 – سوانح نگاری کی روایت اور فن
- Unit 2 – (شبلی نمانی کی سوانح نگاری اور “الفاروق” (اقتباس
- Unit 3 – “الطاف حسین حالی کی سوانح نگاری اور”یاد گار غالب
- Unit 4 – “جوش ملیح آبادی کی خود نوشت سوانح اور “یادوں کی بارات
Block 5 – اردو میں دیگر نشری اصناف کا ارتقا
- Unit 1 – خطوط نگاری کی روایت اور غالب کی مکتوب نگاری
- Unit 2 – “سفر نامہ کی روایت اور صالحہ عابد حسین کا سفر نامہ “سفر ہے شرط مسافر نواز بہترے
- Unit 3 – “رپورتاز کی روایت اور عصمت چغتائی کا رپورتاز “بمبئی سے بھوپال تک
- Unit 4 – “خاکہ نگاری کی روایت اور شاہد دہلوی کا خاکہ “میر ناصر علی
Block 6 – اردو میں طنزو مزاح
- Unit 1 – اردو میں طنزو مزاح کی روایت اور فن
- Unit 2 – (منشی سجاد حسین اور “حاجی بغول” (اقتباس
- Unit 3 – “رشید احمد صدیقی اور “چارپائی
- Unit 4 – “پطرس بخاری اور “مرحوم کی یاد میں
- Unit 5 – شوکت تھانوی اور “سودیسی ریل”