MUD-01 Urdu Topics Covered
Block 1 – زبان کا مطالعہ
- Unit 1 – زبان کی ماہیت، زبان کی قسمیں، لسانیات کی تعریف، لسانیات کی افادیت
- Unit 2 – زبان کا عہد بہ عہد ارتقا، زبان اور بولی کا فرق
- Unit 3 – اردو میں محاورے، کہاوتیں، معنوی توضیحات، الفاظ کی اختراع سازی وغیرہ
- Unit 4 – ہندوستان کا قدیم لسانی اور تہذیبی پس منظر
- Unit 5 – اردو ہندی اور ہندوستانی
Block 2 – اردو زبان کا آغاز و ارتقا
- Unit 1 – اردو زبان کے ابتدائی نقوش
- Unit 2 – ہند آریائی اور جدید ہند آریائی زبانیں
- Unit 3 – کھڑی بولی اور اردو کا رشتہ
- Unit 4 – اردو زبان کے ارتقا کے سماجی و سیاسی محرکات اور اردو زبان کی ابتدا کے مختلف نظریات
- Unit 5 – اردو زبان پر عربی فارسی ودیگر زبانوں کے اثرات
- Unit 6 – اردو کے فروغ میں صوفیاۓ کرام کا حصہ
Block 3 – دکن میں اردو ادب
- Unit 1 – دکن میں اردو زبان و ادب کا آغاز و ارتقا
- Unit 2 – (دکنی اردو کی لسانی خصوصیات) صوتی، صرفی اور نحوی
- Unit 3 – دکنی ادب کی خصوصیات
- Unit 4 – بہمنی دور میں اردو ادب کا ارتقا
- Unit 5 – قطب شاہی اورعادل شاہی دور میں اردو شعرو ادب کا ارتقا
- Unit 6 – ولی دکنی اور سراج اورنگ آبادی
Block 4 – شمالی ہند میں اردو شاعری
- Unit 1 – (کلاسیکی اردو شاعری عہد میر سے پہلے تک)آبرو، حاتم، قائم، مظہر جان جاناں،شاکرناجی
- Unit 2 – (عہد میر کی شاعری کی خصوصیات)سودا، میر، میر درد، مصحفی
- Unit 3 – (عہد غالب کی شاعری کی خصوصیات)ذوق، غالب، مومن
- Unit 4 – (جدید شاعری کی خصوصیات اور اہم شعرا )حسرت، فانی، جگر، اصغر، فراق
- Unit 5 – آزادی کے بعد کی اردو شاعری
Block 5 – شمالی ہند میں کلاسیکی اردو نثر
- Unit 1 – اردو نثر کا پس منظر اور ابتدائی نقوش
- Unit 2 – اردو کی افسانوی نثر کا ارتقا
- Unit 3 – اردو کی غیر افسانوی نثر
- Unit 4 – اردو نثر کے اہم اسالیب
- Unit 5 – شمالی ہند کے اہم نثر نگار: تعارف اور ان کی خدمات کا مطالعہ
Block 6 – اردو کے فروغ میں اداروں کا کردار
- Unit 1 – فورٹ ولیم کالج
- Unit 2 – دلّی کالج
- Unit 3 – دلی ورنا کلرٹرا نسلیشن سوسائٹی دارالترجمہ عثمانیہ حیدرآباد
- Unit 4 – سائنٹفک سوسائٹی علی گڑھ اور انجمن پنجاب
Block 7 – اردو کے فروغ میں رجحانات اور تحریکات کا کردار
- Unit 1 – رومانیت اور کلاسیکیت
- Unit 2 – اردو کے ادبی رجحانات: اصلاحی، معاشرتی اور سیاسی
- Unit 3 – علی گڑھ تحریک
- Unit 4 – ترقی پسند تحریک
- Unit 5 – ادب لطیف اور حلقہ ارباب ذوق
- Unit 6 – جدیدیت اور مابعد جدیدیت