MUD-03 Urdu Topics Covered
Block 1 – اردو میں داستان نگاری
- Unit 1 – داستان کے ابتدائی نقوش : تمثیلی کہانیاں’ جاتک کہانیوں اور پرانوں کی کہانیوں کے حوالے سے
- Unit 2 – اردو میں داستان کی روایت اور فن
- Unit 3 – داستان کے جزیات : رزم؛ بزم’ طلسم؛ عیاری؛ کردار
- Unit 4 – داستان کی ادبی ؛ لسانی ؛ تہذیبی اور ثقافتی اہمیت
Block 2 – متن کا مطالعہ
- Unit 1 – ملاّ وجھی : سب رس
- Unit 2 – میرامن : باغ و بہار
- Unit 3 – انشاء الله خان انشاء : رانی کیتکی کی کہانی
- Unit 4 – مرزا رجب علی بیگ سرور : فسانہ عجائب
Block 3 – اردو میں ناول نگاری
- Unit 1 – ناول کی تعریف اور اس کا فن
- Unit 2 – اردو ناول کا آغاز اور ارتقا
- Unit 3 – اردو ناول کا ادبی؛ سیاسی اور سماجی پاس منظر
- Unit 4 – ناول کے اقسام: اصلاحی’ سماجی’ تاریخی’ معاشرتی’ رومانی’ نفسیاتی’ جاسوسی
Block 4 – متن کا مطالعہ
- Unit 1 – نظیر احمد بحیثیت ناول نگاری اور توبتہ النصوح
- Unit 2 – عبدل حلیم شرر بحثیت ناول نگار اور فردوس بریں
- Unit 3 – مرزا محمد ہادی رسوا بحثیت ناول نگاری اور امراؤ جان ادا
- Unit 4 – پریم چند بحثیت ناول نگاری اور گئودان
- Unit 5 – عصمت چغتائی بحثیت ناول نگاری اور ٹیڑھی لکیر
- Unit 6 – قرةالعین حثیت ناول نگاری اورآگ کا دریا
Block 5 – اردو میں افسانہ نگاری
- Unit 1 – افسانے کا فن اور تکنیک
- Unit 2 – افسانے کے آغاز و ارتقا محرکات اور اردو افسانے کا اولین دور
- Unit 3 – اردو افسانہ : اہم تحریکات اور رحجانات
- Unit 4 – اردو افسانے کا تہذیبی، سیاسی اور سماجی پس منظر
- Unit 5 – آزادی کے بعد افسانہ نگاری کی سمت و رفتار
- Unit 6 –
Block 6 – عہد پریم چند
- Unit 1 – پریم چند کا عہد اور اردو افسانہ
- Unit 2 – پریم چند کی افسانہ نگاری کے امتیازی پہلو
- Unit 3 – پریم چند کے نمائندہ افسانوں کا تنقیدی مطالعہ
- Unit 4 – پریم چند کےمعا صرین
Block 7 – ترقی پسند اور جدید افسانہ نگاری
- Unit 1 – ترقی پسند افسانہ نگاری، نمائندہ ترقی پسند افسانہ نگاری اور ان کی اہم تخلیقات
- Unit 2 – جدید افسانہ نگاری، نمائندہ جدید افسانہ نگاری اور ان کی اہم تخلیقات
- Unit 3 – سعادت حسن منٹو کی افسانہ نگاری کے امتیازی پہلو
- Unit 4 – کرشن چندر کی افسانہ نگاری کے امتیازی پہلو
- Unit 5 – عصمت چغتائی کی افسانہ نگاری کے امتیازی پہلو
- Unit 6 – راجندرسنگھ بیدی کی افسانہ نگاری کے امتیازی پہلو
Block 8 – ڈرامہ
- Unit 1 – ڈرامے کی تعریف، محرکات، اقسام :ٹریجڈی، کامیڈی، ٹریجڈی کامیڈی، میلو ڈرامہ، فارس، اوپیرا
- Unit 2 – ڈرامے کی اجزاے ترکیبی : پلاٹ، کردار، مکالمہ، زبان، موسیقی اور آرائش
- Unit 3 – ڈرامے کی ابتدا : یونانی ڈرامہ، ہندوستانی ڈرامہ
- Unit 4 – اردو ڈرامے کی ابتدا کے محرکات، اردو کا پہلا ڈرامہ واجد علی شاہ اور اردو ڈرامے کا اندر سبھائی دور
- Unit 5 – پارسی سٹیج اور اردو ڈرامہ
- Unit 6 – اردو کے نمائندہ ڈرامہ انگاروں کی تخلیلقت کا تنقیدی وفنی جایزہ (i) امانت لکھنوی: اندر سبھا (ii) آغا حشر کشمیری : یہودی کی لڑکی، (iii) امتیاز علی تاج : انار کلی
- Unit 7 – اردو کے ادبی اور ریڈیایی ڈرامے : آغاز اور روایت