MUD-04 Urdu Topics Covered
Block 1 – تذکرہ نگاری اور مضمون نگاری
- Unit 1 – غیر افسانوی نثر: تعریف اور اقسام، اردو میں غیر افسانوی اصناف، غیر افسانوی نثر کی تہذیبی، ادبی ولسانی اہمیت
- Unit 2 – اردو میں تذکرہ نگاری اور اس کی روایت و اہمیت
- Unit 3 – محمّد حسین آزاد کی تذکرہ نگاری اور اردو کے چند نمائندہ تذکرہ نگار
- Unit 4 – اردو میں مضمون نگاری اور اس کی روایت واہمیت
- Unit 5 – سر سید احمد خاں کی مضمون نگاری اور اردو کے کچھ نمائندہ مضمون نگار
Block 2 – اردو میں خاکہ نگاری
- Unit 1 – خاکہ نگاری: فن اور ادبی اہمیت
- Unit 2 – خاکہ نگاری کا آغاز و ارتقاء
- Unit 3 – تذکروں میں خاکہ نگاری کی روایت :اردو کے نمائندہ خاکہ نگار
- Unit 4 – فرحت الله بیگ کی خاکہ نگاری
- Unit 5 – مجتبی حسین کی خاکہ نگاری
Block 3 – اردو میں انشائیہ نگاری
- Unit 1 – انشائیہ نگاری: فن اور ادبی و لسانی اہمیت، اردو میں انشائیہ نگاری کی روایت
- Unit 2 – انشائیہ، مضمون اور مقالہ کا باہمی رشتہ
- Unit 3 – محمّد حسین آزاد کی انشائیہ نگاری اور نیرنگ خیال
- Unit 4 – خواجہ حسن نظامی کی انشائیہ نگاری “جھینگر کا جنازہ” کے خصوصی حوالے سے
Block 4 – سوانح نگاری اور خودنوشت
- Unit 1 – سوانح نگاری کا فن: اور اردو میں سوانح نگاری کی روایت
- Unit 2 – خودنوشت: فن اور اردو میں خودنوشت نگاری کی روایت
- Unit 3 – خواجہ الطاف حسین حالی کی سوانح نگاری : یادگار غالب کا خصوصی مطالعہ
- Unit 4 – شبلی نعمانی کی سوانح نگاری:الفاروق کے خصوصی حوالے سے
- Unit 5 – جوش ملیح آبادی کی خودنوشت ‘یادوں کی برات ‘ کا خصوصی مطالعہ